اہلیہ پر تشدد مصدق حسین کا کیس جلد ڈسپلنری کمیٹی کو بھیجا جائے گا

شرمین نے ان پر تشدد اور گھر سے نکالنے کا کیس دائر کررکھا ہے۔

شرمین نے ان پر تشدد اور گھر سے نکالنے کا کیس دائر کررکھا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

اہلیہ پر تشدد کرنے والے بنگلہ دیشی پلیئر مصدق حسین کا کیس جلد ڈسپلنری کمیٹی کو بھیجا جائے گا۔


بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے وضاحت کی کہ صدر نظم الحسن نے حج پر روانگی سے قبل ہی گائیڈ لائن جاری کردی تھی، جس کے تحت پہلے ہی شائق کے ساتھ بدتمیزی پر صابر رحمان اور ناصرحسین کے خلاف تحقیقات شروع کی جا چکی ہیں تاہم اب مصدق کا کیس بھی ڈسپلنری کمیٹی کو بھیجا جائے گا۔

 
Load Next Story