گستاخانہ خاکوں پر وزیر خارجہ کو او آئی سی سے رابطے کی ہدایت کردی وزیراعظم
گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ چند مسلمانوں کا نہیں ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ چند مسلمانوں کا نہیں ہر مسلمان کا مسئلہ ہے او آئی سی کے پلیٹ فارم کے ذریعے اقوام متحدہ کے ساتھ یہ معاملہ اٹھائیں گے۔
گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ چند مسلمانوں کا نہیں ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، حضرت محمدﷺ سب کے دل میں رہتے ہیں جب بھی انؐ کی شان میں گستاخی کی کوشش کی جاتی ہے تو سب کو تکلیف ہوتی ہے، شاہ محمود قریشی کو او آئی سی سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی ہے، او آئی سی کے پلیٹ فارم کے ذریعے اقوام متحدہ کے سامنے یہ معاملہ بھی اٹھائیں گے۔
یہ پڑھیں: ہالینڈ کے سفیر کی ملک بدری کا فیصلہ نہیں کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ