جاپان نے ہاکی میں ڈبل گولڈ جیت کر تاریخ رقم کردی
جاپان نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ملائیشیا کو 1-3 سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
ایشین گیمز ہاکی میں جاپان نے ڈبل گولڈ جیت کر تاریخ رقم کردی۔
جاپان نے فائنل میں ملائیشیا کو پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کرچیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا، مقابلہ مقررہ وقت پر 6-6 گول سے برابر رہا۔
یہ بھی پڑھیں : بھارت نے پاکستان کو ہرادیا
بعد ازاں پنالٹی شوٹ آﺅٹ پرجاپان نے 1-3 سے فتح پائی، ٹیم نے ٹوکیو اولمپکس2020 کے لئے بھی براہ راست کوالیفائی کرلیا۔
دوسری جانب جاپان کی ویمن ہاکی ٹیم نے بھی فائنل میں بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ہے۔