کراچی اسٹاک مارکیٹایک ہفتے میں 747 پوائنٹس کا اضافہ
اوسط کاروباری حجم 29 فیصد کے اضافے سے 43کروڑ 90 لاکھ شیئرز یومیہ پر پہنچ گیا.
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری ہے، ایک ہفتے میں ہنڈرڈ انڈیکس 747 پوائنٹس بڑھ گیا۔
کاروباری ہفتے کا آغاز 20 ہزار 537پوائنٹس پر ہوا،آئندہ حکومت کی جانب سے انرجی بحران کو اولین ترجیح دینے کے حوالے سے پاور سیکٹر میں نمایاں کام دیکھا گیا جس کی وجہ سے ایک ہفتے میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 3.6 فیصد اضافہ ہوا جو 21ہزار 284 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اوسط کاروباری حجم 29 فیصد بڑھ کر 43کروڑ 90 لاکھ شیئرز یومیہ پر پہنچ گیا۔