ڈرون حملے غیر قانونی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ناقابل قبول ہیںعمران خان
عمران خان نے پشاور میں بم دھماکوں اور کراچی میں دوبارہ ٹارگٹ کلنگ پرافسوس کا اظہارکیا۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے غیر قانونی، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ناقابل قبول ہیں۔
عمران خان نےاپنےبیان میں کہا کہ تحریک انصاف ڈرون حملوں میں معصوم پاکستانیوں کو نشانہ بنانے سمیت دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کرتی ہے جبکہ تحریک انصاف دہشت گردی جیسے مسائل سے نمٹنے کےلیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنےکےلیے پرعزم ہے۔ عمران خان نے پشاور میں بم دھماکوں اور کراچی میں دوبارہ ٹارگٹ کلنگ پربھی افسوس کا اظہارکیا۔