ریحام خان عورت کی بدترین مثال ہیں اداکارہ ریشم
زندگی میں ہر کوئی غلطیاں کرتا ہے اور عمران خان سے بھی کچھ غلطیاں ہوئی ہیں، ریشم
اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ ریحام خان عورت کی بدترین جب کہ جمائما گولڈ اسمتھ بہترین مثال ہیں۔
انٹرنیٹ پر اداکارہ ریشم کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ زندگی میں ہر کوئی غلطیاں کرتا ہے، عمران خان سے بھی کچھ غلطیاں ہوئیں جب کہ میں نے بھی بہت ساری غلطیاں کی ہیں لیکن اگر میں بات کروں ریحام خان کی تو وہ عورت کی بدترین مثال ہیں جب کہ جمائما گولڈ اسمتھ بہترین مثال ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?time_continue=36&v=wV_nR8lGV40
اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ اگر میں کرکٹ کی بات کروں تو عمران خان ایک بڑا نام ہے، اور اب وہ ملک کے وزیراعظم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں میرا اور حمزہ کا بھی نام لیا تھا تاہم آج ریحام خان کو کون جانتا ہے۔