حکومت کا 9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان
وزارت داخلہ نے محرم الحرام کی دو چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے
MULTAN:
وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے 20 اور 21 ستمبر بروز جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش
دوسری جانب محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چاروں صوبائی حکومتوں نے 9 اور 10محرم کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کی ہےاوراس حوالے سے وفاق کو خطوط بھی لکھ دیئے گئے ہیں۔