ٹرمپ کو پاگل کہنے پر امریکی سیکریٹری دفاع کی برطرفی کا امکان

جتنا وقت سیکرٹری دفاع نے گزارہے اس دوران وہ خود کو معاملات سے دور رکھنے کی کوشش کرتے رہے، قریبی حلقے

جتنا وقت سیکرٹری دفاع نے گزارہے اس دوران وہ خود کو معاملات سے دور رکھنے کی کوشش کرتے رہے، قریبی حلقے: فوٹو: فائل:

امریکی سیکریٹری دفاع جیمس میٹس کا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو''پاگل'' کہنا مہنگا پڑگیا۔

امریکی سیکریٹری دفاع جیمس میٹس کا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو''پاگل'' کہنا مہنگا پڑگیا ہت جس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وسط انتخابی مہم کے بعد جیمس میٹس کو برطرف کیے جانے کا امکان ہے۔


امریکی ٹی وی کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے امریکی صدر اور سیکرٹری دفاع کے مابین نیٹو پالیسی پر شدید چپقلش جاری ہے کہ آیا شمالی کوریا کے ساتھ وسیع پیمانے پرفوجی مشقیں کی جائیں اور امریکا کو ایران جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے والے فیصلے سے پیچھے ہٹنا چاہیے۔

دوسری جانب جیمس میٹس کے قریبی حلقوں نے کہا کہ جتنا وقت سیکرٹری دفاع نے گزارہے اس دوران وہ خود کو معاملات سے دور رکھنے کی کوشش کرتے رہے۔

 
Load Next Story