ریلوے میں بیواؤں کو پنشن کی ادائیگی شروع ازالے کیلیے شکایات سیل قائم
درخواستگزار کواپنا رابطہ نمبر بھی ضرور لکھنا ہوگا
ریلوے حکام نے بیواؤں کے زیرالتوا پنشنز کیسوں کو مکمل کرکے واجبات کی ادائیگی شروع کر دی۔
ریلوے حکام نے بیواؤں کے زیرالتوا پنشنز کیسوں کو مکمل کرکے واجبات کی ادائیگی شروع کر دی اور ملازمین کوہدایت کی ہے کہ وہ رٹائرمنٹ سے ایک سال قبل ہی پنشن کے کاغذات اور دیگر تمام واجبات مکمل کریں۔جس کے لیے ڈویژنل دفاتر میں سیل قائم کردیاگیاہے،ڈی ایس آفس میں اکاؤنٹ آفیسر، ایف اینڈ سی او یا پھر وزارت ریلوے میں ممبر فنانس کو درخواست دیکر رابطہ کیا جاسکتا ہے جبکہ درخواستگزار کواپنا رابطہ نمبر بھی ضرور لکھنا ہوگا ۔