ایشیا کپ پاک بھارت ٹاکرا اب سے کچھ دیر بعد
بھارت 6 سے زائد بار جب کہ قومی ٹیم صرف 2 مرتبہ ہی ایشیا کپ ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ اب سے کچھ دیر بعد کھیلا جائے گا۔
گذشتہ سال چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیا کپ میں آمنے سامنے آئیں گی، دونوں ٹیموں نے مقابلے کی بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں جب کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4:30 بجے کھیلا جائے گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : پاک بھارت ٹاکرا؛ وزیراعظم عمران خان کی دبئی اسٹیڈیم آمد متوقع
قومی ٹیم میں فخرزمان، بابراعظم اور شعیب ملک پر مشتمل ٹاپ آرڈر بیٹنگ لائن موجود ہے جب کہ بولنگ کے شعبے میں محمد عامر، حسن علی اور شاداب خان پاکستانی ٹیم کے اہم ہتھیار ہوں گے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : وزیراعظم کی اسٹیڈیم آمد سے ٹیم کے حوصلے بلند ہوں گے، سرفراز احمد
واضح رہے کہ بھارت 6 سے زائد بار ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں فاتح رہا ہے جب کہ قومی ٹیم اب تک صرف 2 مرتبہ ہی اس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی۔