10 ماہ کے دوران روئی کی درآمد میں 10371 فیصد اضافہ
رواں مالی سال جولائی تااپریل 75 کروڑ 25 لاکھ 90 ہزار ڈالر کی روئی درآمد کی گئی
پاکستان کپاس پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہونے کے باوجود روئی درآمد کرنے والا بڑا ملک بن گیا ہے۔
جولائی، اپریل 2012-13 میں 75 کروڑ 25 لاکھ 90 ہزار ڈالر مالیت کی 3 لاکھ 71 ہزار 472 میٹرک ٹن روئی درآمد (امپورٹ) کی گئی۔
جولائی، اپریل 2011-12 میں 36 کروڑ 94 لاکھ 47 ہزار ڈالر مالیت کی ایک لاکھ 18 ہزار 392 میٹرک ٹن روئی درآمد کی گئی۔ روئی کی درآمد میں 103.71 فیصد اضافہ ہوا۔ بلحاظ وزن روئی کی درآمد میں 213.76 فیصد اضافہ ہوا ٹیکسٹائل سیکٹر کو ضرورت پوری کرنے کے لیے روئی درآمد کرنا پڑی۔