ن لیگ سے ڈئل ہو چکی مشرف جلد سعودی عرب روانہ ہوں گےشجاعت

ڈاکٹرعبدالمالک بہت موزوں شخص ہیں ان کی قابلیت پر کسی کو شق نہیں ہے، چوہدری شجاعت حسین

ڈاکٹرعبدالمالک بہت موزوں شخص ہیں ان کی قابلیت پر کسی کو شق نہیں ہے، چوہدری شجاعت حسین فوٹو: فائل

ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود 80فیصد وہ لوگ ہیں۔


پارلیمنٹ ہائوس کے باہرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پختونخواہ ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ٹھیک کہا ہے کہ آمروں کا ساتھ دینے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، جنھوں نے آمروں کا ساتھ دیا سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے،ن لیگ ملکی مسائل حل کرے اسے آخری موقع دیاگیا ہے پھرایسا موقع نہیں آئے گا،ڈاکٹرعبدالمالک کا وزیراعلی بلوچستان بنانے کا فیصلہ خوش آئند ہے اس سے بلوچستان کے مسئلے کے حل میں مدد ملے گی۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پارلیمنٹ میں صرف 20 فیصد ارکان ایسے ہیں جنھوں نے آمروں کا ساتھ نہیںدیا ہم تو چاہتے ہیں ان کا ساتھ دینے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلے کے حل کے لیے ڈاکٹرعبدالمالک بہت موزوں شخص ہیں ان کی قابلیت پر کسی کو شق نہیں ہے پرویزمشرف کے سوال کے جواب میں انھوں کہا کہ میڈیا کے ذریعے ہم نے بھی سنا ہے کہ پرویزمشرف اور ن لیگ کے ساتھ ڈیل ہوگئی ہے وہ جلد ہی بیرون ملک روانہ ہوجائیں

Recommended Stories

Load Next Story