امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ F35B جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ
طیارہ بیوفورٹ کاؤنٹی میں میرین کارپس ایئر اسٹیشن بیوفورٹ کے نزدیک گر کر تباہ ہوا، حادثہ میں طیارہ کا پائلٹ محفوظ رہا۔
امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ F-35B جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہو گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ F-35B جنوبی کیرولائنا کے علاقے بیوفورٹ کاؤنٹی میں میرین کارپس ایئر اسٹیشن بیوفورٹ کے نزدیک گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثہ میں طیارہ کا پائلٹ محفوظ رہا جب کہ حادثہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
واضح رہے کہ ایف 35 بی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس یہ طیارہ ہیلی کاپٹر کی طرح ٹیک آف اور لینڈنگ کر سکتا ہے اور اس طیارہ کی لاگت 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ہے۔