شوہر نے اجازت دی تو فلم میں کام کرونگی کاجل
شادی کے فیصلے نے میری زندگی بدل دی،بالی وڈ اداکارہ کی گفتگو
بالی وڈ اداکارہ کاجل نے کہا ہے کہ شوہر نے اجازت دی تو فلم میں کام کرونگی ۔
1999میں کاجل نے سپراسٹار اجے دیو گن سے اس وقت شادی کرلی جب وہ اپنے عروج کے دور میں تھیں اور کسی بھی نئی فلم میں کام نہیں کیا،شادی کے بعد کاجل کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے ماضی کو بھلا کر صرف اور صرف اپنی ذاتی زندگی کا بھر پور لطف اٹھانے کے لیے جو فیصلہ کیا ہے اس فیصلہ پر قائم رہوں گی، اپنی نجی زندگی بہت خوشگوار انداز میں گزار رہی ہوں۔
ان کا کہنا ہے کہ میں اپنی ذاتی زندگی سے بہت خوش ہوں ۔میرے بچے میری زندگی کا قیمتی سرمایہ ہیں شادی کا جو فیصلہ کیا تھا ،اس فیصلے نے میری زندگی بدل دی ، شوہر نے کبھی کسی فلم میں کام کرنے کی اجازت دی تو شاید میں کسی فلم میں کام کرسکوں لیکن یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہے۔