آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل ہی مشکلات بڑھ گئیں
ہیڈ انجری کی پرانی تاریخ رکھنے والے بیٹسمین کو احتیاط کے طور پر باہر بٹھایا جا سکتا ہے
پاکستان اے کے خلاف ٹور میچ میں سر پر چوٹ کھانے والے آسٹریلیا کے میٹ رینشا کی پہلے ٹیسٹ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی۔
آسٹریلیا کی پہلے ٹیسٹ سے قبل ہی مشکلاتیں بڑھ گئی ہیں کیوں کہ پاکستان اے کے خلاف ٹور میچ میں سر پر چوٹ کھانے والے میٹ رینشا کی پہلے ٹیسٹ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی، ہیڈ انجری کی پرانی تاریخ رکھنے والے بیٹسمین کو احتیاط کے طور پر باہر بٹھایا جا سکتا ہے، بظاہر وہ چوٹ کے اثرات سے باہر دکھائی دیتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :ٹور میچ میں پاکستان 'اے' کیخلاف مارش برادرز کی نصف سنچریاں
یاد رہے کہ اتوار کو وارم میچ میں پاکستان اے کے بیٹسمین عابد علی کے پل شاٹ پر گیند شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کے لیے موجود میٹ رینشا کے ہیلمٹ پر پوری قوت سے لگی تھی جس سے وہ انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔