قومی اسمبلی ایک پنجاب بلوچستان میں 8 خواتین نشستیں خالی
قومی، پنجاب کی 7 نشستیں ن لیگ،بلوچستان کی ایک نشست پختونخوامیپ کو ملے گی
قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور صوبائی اسمبلیوں کی 8 مخصوص نشستیں تاحال خالی ہیں۔
قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستیں ن لیگ اور بلوچستان اسمبلی کی ایک نشست پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے کوٹے کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان خورشید عالم کے مطابق پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی 35 مختص نشستوں میں سے 34 کا اعلان ہو چکا ہے تاہم ایک نشست پر ن لیگ کی طرف سے نامزدگی کا انتظار ہے۔
اسی طرح پنجاب اسمبلی میں خواتین کی 7 مختص نشستیں بھی ن لیگ کو ملی ہیں جس کیلیے ابھی تک نامزدگی نہیں ملی، اسی طرح بلوچستان اسمبلی میں ایک خواتین کی نشست پختونخوا ملی عوامی پارٹی کو ملنی ہے، جس کیلیے ان کی قیادت نے نامزدگی دینا ہے۔