ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار 25 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا اعلان 20 اکتوبر کے آس پاس ہونے کا امکان ہے۔
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار 25 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی مدت ملازمت 25 اکتوبر کو مکمل ہو رہی ہے تاہم نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا اعلان 20 اکتوبر کے آس پاس ہونے کا امکان ہے۔