وکلا تحریک کے اہم رکن منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کردیا گیا
منیراے ملک کی بطوراٹارنی جنرل تقرری کی ایڈوائس وزیراعظم میاں نوازشریف کی جانب سے صدرمملکت کوبھجوائی گئی تھی
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سابق صدر اور وکلاء تحریک کے اہم رکن منیر اے ملک کواٹارنی جنرل مقرر کردیاگیا۔
منیراے ملک کی بطوراٹارنی جنرل تقرری کی ایڈوائس وزیراعظم میاں نوازشریف کی جانب سے صدرمملکت کوبھجوائی گئی تھی صدرکی توثیق کے بعدمنیراے ملک کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔قبل ازیں ترجمان وزیراعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے معروف قانون دان منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقررکرنیکی ایڈوائس بھجوائی تھی۔