سرینا ولیمز نے ماریا شراپووا کو شکست دے کر فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سرینا ولیمز نےدفاعی چیمپئن ماریا شراپووا کوشکست دے کراپنے کیریئر کا 16 گرینڈ سلیم اور دوسرا فرنچ اوپن ٹائٹل جیتا

ایک گھنٹہ اور 46 منٹس تک جاری مقابلے میں سرینا ولیمز کی جیت کا اسکور 4-6 اور 4-6 رہا۔ فوٹو: رائٹرز

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے روس کی ماریا شراپووا کو شکست دے کر فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔


فرنچ اوپن کے ویمن سنگلز کے فائنل میں سرینا ولیمز نے دفاعی چیمپئن ماریا شراپووا کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دی اور اپنے کیریئر کا 16 گرینڈ سلیم اور دوسرا فرنچ اوپن ٹائٹل جیتا، ایک گھنٹہ اور 46 منٹس تک جاری مقابلے میں سرینا ولیمز کی جیت کا اسکور 4-6 اور 4-6 رہا۔
Load Next Story