پنجاب میں ڈاکٹرز انجینئرز جیولرز ڈپارٹمنٹل اسٹورز بروکرز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

پروفیشنل ٹیکس سے ایک ارب روپے سے زائد کا ریونیو حاصل ہوگا۔

پروفیشنل ٹیکس سے ایک ارب روپے سے زائد کا ریونیو حاصل ہوگا۔ فوٹو : فائل

LONDON:
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے مختلف پیشوں پر عائد پروفیشنل ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز پیش کردی ہے۔


محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہونیوالے بجٹ اجلاس میں مختلف پیشوں پر عائد پروفیشنل ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز پیش کردی ہے تاہم حتمی فیصلہ وزیراعلیٰ آئندہ48 گھنٹوں میں کریں گے۔

واضح رہے کہ پروفیشنل ٹیکس سے ایک ارب روپے سے زائد کا ریونیو حاصل ہوگا جبکہ پروفیشنل ٹیکس میں پراپرٹی ڈیلر، پراپرٹی ڈیولپر، آئی ٹی کمپنیز، فرنچائز، بیوٹی پارلر اور بڑی بیکریز سمیت نئے شعبوں کو بھی شامل کرنے کی تجویز بھی وزیراعلیٰ کو پیش کردی گئی ہے۔
Load Next Story