منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار انور مجید ایک بار پھر جیل سے اسپتال منتقل
سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر فوری طور پر جیل کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انھیں اسپتال منتقل کرنے کا کہا گیا۔
منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار انور مجید کو ایک مرتبہ پھر جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) منتقل کردیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ انھیں منگل اور بدھ کی درمیانی شب سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر فوری طور پر جیل کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انھیں اسپتال منتقل کرنے کا کہا گیا۔