خورشید شاہ نے قائد حزب اختلاف کی ذمے داری سنبھال لی

سید خورشید شاہ نے قائد حزب اختلاف کی ذمے داری باقاعدہ طور پر سنبھال لی

سید خورشید شاہ نے قائد حزب اختلاف کی ذمے داری باقاعدہ طور پر سنبھال لی فوٹو: فائل

صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر سید خورشید شاہ نے قائد حزب اختلاف کی ذمے داری باقاعدہ طور پر سنبھال لی اور وہ پہلی بار اپوزیشن لیڈر کی نشست پر براجمان ہوئے۔


سینیٹ میں قائد ایوان راجا ظفر الحق، وزیر اعظم نوازشریف کے ساتھ والی نشست پر جبکہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن، قائد حزب اختلاف کے ساتھ والی نشست پر بیٹھے تھے۔

Recommended Stories

Load Next Story