عازمین حج کے رہائشی انتظاما ت دیکھنے جلد سعودیہ جائونگا سرداریوسف

حج ٹور آپریٹر ز کے ساتھ مساوی سلوک کریں گے، کسی سے زیادتی نہیں ہوگی

حج ٹور آپریٹر ز کے ساتھ مساوی سلوک کریں گے، کسی سے زیادتی نہیں ہوگی فوٹو: فائل

LOS ANGELES:
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت پاکستانی عازمین حج کیلیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں چونکہ تمام رہائشی عمارتیں خرید لی گئی ہیں۔

ان عمارتوں کے معائنے کیلیے وہ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے اور حاجیوں کیلیے حاصل کی گئی ہیں۔ عمارتوں کے معائنے کے ساتھ ساتھ دیگر معاملات کا تفصلی جائزہ لیں گے تاکہ فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران پاکستانی عازمین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔




گزشتہ روز ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ رواں سال حج کیلیے مثالی انتظامات
Load Next Story