شائق نے میدان میں گھس کر روہت شرماکا گال چوم لیا

اس وقت روہت شرما کی حالت دیکھنے کے قابل تھی

شائق نے میدان میں گھس کر روہت شرماکا گال چوم لیا

وجے ہزارے ٹرافی میچ کے دوران ایک شائق نے میدان میں گھس کر ممبئی کے کپتان روہت شرما کے گال کو چوم لیا۔


روہت شرما شائق کے گال چومنے سےمندہ ہوگئے، یہ واقعہ کوارٹر فائنل کے دوران پیش آیا جب ایک شائق دوڑتا ہوا پچ تک پہنچ گیا، پہلے اس نے روہت کے پاؤں چھوئے اور پھر آگے بڑھ کر ان کے گال کو چومنا چاہا۔

اس وقت روہت شرما کی حالت دیکھنے کے قابل تھی، بعد میں کرکٹر یوزویندرا چاہل نے انسٹاگرام پر تصویر روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا ساجدے سے شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ 'بھابی یہ کیا ہورہا ہے'۔
Load Next Story