کھیلوں کی بہتری کے لیے ملک گیر سروے کا فیصلہ
اسپورٹس ٹاسک فورس کے تحت گراؤنڈزکواپ گریڈکیا جائیگا۔
وفاقی حکومت نے کھیلوں کی بہتری کے لیے ملک گیر سروے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم کے مشیرافتخاردرانی نے کہاکہ ملک بھرمیں کھیلوں کی ترقی کیلیے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان میں سروے کرایا جائیگا۔
ایکسپریس سے گفتگومیں انھوں نے کہاکہ پختونخوا اسپورٹس ماڈل کے تحت گراؤنڈزکی تعمیرکیلیے نئے سرے سے سروے کیاجارہاہے،جہاں میدان موجود ہیں انہیں اپ گریڈ اورجن گراؤنڈز پر قبضہ ہے، ان گراؤنڈز کو حکومتی تحویل میں لیاجائیگا۔