بان كی مون كی مانسہرہ واقعہ كی مذمت
عالمی ادارہ كے سربراہ نے مذہبی عقائد كی بنياد پر قتل كے اس واقعہ...
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل بان كی مون نے ضلع مانسہرہ ميں 20 افراد كو بسوں سے اتار كر قتل كردينے كے واقعہ كی شديد مذمت كی ہے۔
بان كی مون كے ترجمان مارٹن نيسرکی كے مطابق عالمی ادارہ كے سربراہ نے مذہبی عقائد كی بنياد پر قتل كے اس واقعہ پر شديد رنج وغم كا اظہاركيا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ ہے۔ دہشتگردوں نے مانسہرہ کے مقام پر تین بسوں کو روایا اور مسافروں کو اتار کر فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق بس میں سوار تمام مسافر شیا تھے ، ان لوگوں کو اتار کر ان کے شناختی کارڈزکی تصدیق کرنے کے بعد انھیں فائرنگ کر کے ہلاک کردیا گیا تھا۔
یہ علاقے ناران پولیس فورس کا دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق ضلع استور سے ہے اس لئے استور میں بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی تھی۔

یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ہے ، گلگت میں اس قسم کے انتہا پشند واقعات عام ہیں۔ اس سے پہلے استور میں بھی بس پر فائرنگ کی وجہ سے کئی مسافر جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے۔