ویرات کوہلی کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ
اپنے ملک کی طرف سے کھیلتے ہوئے ہمیشہ انجواے کیا، بھارتی کپتان
بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے جتنا کیرئر باقی رہ گیا ہے اس میں کوشش ہے کہ اپنے ملک اورٹیم کے لیے اچھا کھیل پیش کروں۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ اُیمانداری کے ساتھ کھیلا ہوں، ملک کی نمائندگی ہر کسی کی خواہش ہے لیکن اس سطح پر پہنچنا ایک اعزاز ہے جب کہ جتنا کیرئر باقی رہ گیا ہے کوشش ہے اس میں اپنے ملک اورٹیم کے لیے اچھا کھیل پیش کروں۔
بھارتی نے کہا کہ اپنے ملک کی طرف سے کھیلتے ہوئے ہمیشہ انجواے کیا ہے اور اس کھیل نے مجھے وہ سب کچھ دیا، جس کی تمنا سب کرتے ہیں۔ ہر میچ میں اچھا کرنا ہی ہم سب کا کام ہے، کوشش کرتے ہیں کہ ہر میچ میں ٹیم کامیاب ہو اور ملک کی عزت اور وقار بڑھے۔
گزشتہ روز گوہاٹی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں ویرات کوہلی نے کیریئر کی 36ویں سنچری اسکور کی۔