کرس گیل ممبئی میں پولیس بائیک پر گھومنے لگے

کافی مشکور ہوں، بھارت بہت پسند ہے، ویسٹ انڈین اسٹار

کافی مشکور ہوں، بھارت بہت پسند ہے، ویسٹ انڈین اسٹار۔ فوٹو: ٹوئٹر

KARACHI:
ویسٹ انڈین سپر اسٹار کرس گیل ممبئی میں پولیس بائیک پر گھومنے لگے۔


کرس گیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پولیس بائیک پر سوار ہیں، ان کے عقب میں پولیس آفیسرز موجود اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ ہے۔ گیل نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ وہ کافی مشکور ہیں، بھارت ان کو بہت پسند ہے۔
Load Next Story