سرکاری ملازمین کی تنخواہیں30 فیصد بڑھائی جائیں پرویزالٰہی
کم ازکم پنشن10ہزارکے بجائے5ہزارکرناظلم وزیادتی ہے،رکن قومی اسمبلی،وفد سے گفتگو
KARACHI:
مسلم لیگ(ق) پنجاب کے صدروقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرچوہدری پرویزالٰہی نے نئے مالی سال کے بجٹ کومایوس کن اورلفظوں کاہیر پھیرقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے دور میں محرومیوں کے شکارغریب عوام کوریلیف کی امیدتھی لیکن حکمرانوں نے غریب آدمی کی گردن پرمہنگائی کاشکنجہ کس دیا۔
اتوارکوبوڑھی خواتین ومردپنشروںکے وفدسے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن)کودیہی علاقوں سے ووٹ نہیں ملے توغریب کسانوں پرزرعی ٹیکس لگادیا،فاٹا اور خیبر پختونخوا سے ووٹ نہیں ملے تودہشت گردی کے