جنوبی افریقہ سے میچ جارج بیلی کا غیرمعمولی بیٹنگ اسٹانس موضوع بحث بن گیا
سلپ میں موجود فاف ڈوپلیسی بھی یہ منظر دیکھ کر مسکراتے رہے۔
آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کے کپتان جارج بیلی کا غیرمعمولی بیٹنگ اسٹانس موضوع بحث بن گیا۔
جنوبی افریقہ سے میچ میں بیٹنگ کے دوران فاسٹ بولر لونگی نگیڈی کی گیند کا جارج بیلی نے منفرد انداز میں سامنا کیا،اس دوران ان کے جسم کا زیادہ تر عقبی حصہ بولر کے سامنے تھا، سلپ میں موجود فاف ڈوپلیسی بھی یہ منظر دیکھ کر مسکراتے رہے، بیلی نے اس اننگز میں ناقابل شکست 51 رنز بنائے۔