46لاکھ ڈالر کی میٹیورس گھڑی نواز شریف نے پہن رکھی تھیمیڈیا رپورٹ میں دعویٰ
وہ رکن کوئی اور نہیں بلکہ وزیراعظم نوازشریف تھے جنہوں نے 46لاکھ ڈالرکی میٹیورس گھڑی پہن رکھی تھی,میڈیا رپورٹ
قومی اسمبلی میں ایک رکن کی طرف سے اس دعوے کے بعد کہ ایوان میں ایک رکن کروڑوں کی گھڑی پہن کر غریب قوم کی نمائندگی کر رہا ہے۔
یہ سوال زیربحث ہے کہ وہ رکن کون ہے تاہم ایک میڈیا رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ رکن کوئی اور نہیں بلکہ وزیراعظم نوازشریف تھے جنہوں نے 46لاکھ ڈالرکی میٹیورس گھڑی پہن رکھی تھی جس پر ہیرے بھی جڑے تھے۔ اس ضمن میں ترجمان ن لیگ محمدعاصم کا کہنا تھا کہ اس قسم کی بات کرنیوالے کو اس رکن کا نام بتانا چاہے تھا، تاہم اگر کسی بھی رکن نے اپنی حلال کی کمائی سے یا کسی بیٹے یا دوست کی طرف سے تحفے کے طور پردی گئی گھڑی پہنی ہوتو اس پراعتراض بلاجواز ہے، اعتراض اس وقت ہو سکتا ہے اگرکسی نے قومی خزانہ لوٹا ہو یا ناجائز ذرائع آمدن سے ایسی قیمتی گھڑی خریدی ہو۔