خواہش ہے کہ ٹی ٹین لیگ کا کچھ حصہ پاکستان میں ہو ایم ڈی ٹی ٹین لیگ
چیئرمین احسان مانی اور پی سی بی نے ٹی ٹین لیگ کے لیے بہت تعاون کیا ہے، ایم ڈی ٹی ٹین لیگ
ایم ڈی ٹی ٹین لیگ سعد اللہ خان کا کہنا ہے کہ خواہش ہے کہ ٹی ٹین لیگ کا کچھ حصہ پاکستان میں ہو۔
ٹی ٹین لیگ کے ایم ڈی اور مینجنگ پارٹنر سعد اللہ خان کا کہنا ہے کہ خواہش ہے کہ ٹی ٹین لیگ کا کچھ حصہ پاکستان میں ہو، سیمی فائنلز اور فائنل پاکستان میں کرانا چاہتے ہیں وقت کی کمی کے باعث اس برس ممکن نہیں ہو سکا آئندہ برس کے لیے ابھی سے تیاری شروع کر دی ہے میچز کا ریونیو پاکستان سے شئیر بھی کریں گے۔
ٹی ٹین لیگ کے ایم ڈی سعد اللہ خان کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے 12 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیے ہیں باقی نیشنل ڈیوٹی پر ہیں اس لیے زبردستی نہیں کی جاسکتی، دیکھتے ہیں 22 میں سے کتنے پاکستانی کرکٹرز شریک ہوتے ہیں، چیئرمین احسان مانی اور پی سی بی نے ٹی ٹین لیگ کے لیے بہت تعاون کیا ہے۔