شمالی وزیرستانفوج کی غیرمعمولی نقل وحرکتچھٹیاں منسوخ

آپریشن کیلیے دبائوبڑھ گیا،لمبی چھٹی پر جانیوالوںکوعیدکے بعد بلالیاگیا ،میڈیا رپورٹس

آپریشن کیلیے دبائوبڑھ گیا،لمبی چھٹی پر جانیوالوںکوعیدکے بعد بلالیاگیا ،میڈیا رپورٹس ۔ فوٹو: فائل

HOLLYWOOD:
شمالی وزیرستان میں ممکنہ فوجی آپریشن کے پیش نظرسیکیورٹی اہلکاروں اورعلاقے میں تعینات تمام یونٹوں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ لمبی چھٹی پرجانے والوںکوعید کے فوری بعد بلا لیاگیاہے۔


میڈیارپورٹس میں کہاگیاہے کہ حکومت پرامریکاکی جانب سے شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلیے دبائوبڑھ گیاہے،علاقے میں فوج کی غیرمعمولی نقل وحرکت میں بھی اضافہ ہوگیاہے۔
Load Next Story