ججزنظربندی کیس تین پولیس اہلکاروں نے بیان ریکارڈ کرا دیئے

کیس کی سماعت پرویزمشرف کے چک شہزاد ٹاؤن فارم ہاؤس کی سب جیل میں ہوئی۔

کیس کی سماعت پرویزمشرف کے چک شہزاد ٹاؤن فارم ہاؤس کی سب جیل میں ہوئی۔ فوٹو: فائل

SUKKUR:
سابق صدرپرویزمشرف کےخلاف ججزنظربندی کیس میں تین پولیس اہلکاروں نے بیان ریکارڈ کرادیئے۔


انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے ججز نظر بندی کیس کی سماعت پرویزمشرف کے چک شہزاد ٹاؤن فارم ہاؤس کی سب جیل میں کی، دوران سماعت عدالت نے ایس ایچ اوانسپکٹرحاکم خان، سب انسپکٹرشاہداورعتیق الرحمن کا بیان ریکارڈ کرلیا، کیس کی آئندہ سماعت 29 جون کوہوگی۔

Recommended Stories

Load Next Story