ورلڈ ہاکی لیگ کیلئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا محمد عمران کپتان مقرر
29 جون سے شروع ہونے ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم کل ملائیشیا روانہ ہوگی۔
ملائشیا میں کھیلے جانے والی ورلڈ ہاکی لیگ کے لئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
18 رکنی ٹیم میں محمد عمران کو کپتان جبکہ وقاص شریف کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ شکیل عباسی، عمر بھٹہ اور رضوان سینیئر ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے، دیگر کھلاڑیوں میں محمد کاشف، عمران بٹ، خالد بھٹی، عمران شاہ، فرید احمد، محمد زبیر، رضوان جونیئر، راشد محمود، عبد الحسیب، شہزاد عباس حیدر، محمد عطیق اور شفقت رسول شامل ہیں۔
29 جون سے شروع ہونے ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم کل ملائیشیا روانہ ہوگی اور ایونٹ کی 3 بہترین ٹیمیں 2014 میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیں گی۔