وزیراعظم نے کرپشن سے متعلق ویڈیو پیغام موخر کردیا

وزیراعظم نے پیغام میں کرپشن سے متعلق اہم انکشافات کرنے تھے، ذرائع

وزیراعظم نے پیغام میں کرپشن سے متعلق اہم انکشافات کرنے تھے، ذرائع

وزیر اعظم عمران خان نے آج کرپشن کے خلاف اہم پیغام ریکارڈ کروانے کا فیصلہ موخر کردیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کرپشن سے متعلق اہم انکشافات کریں گے اور وزیراعظم نے آج کرپشن سے متعلق اہم پیغام ریکارڈ کروانے کا کہا تھا جو سرکاری ٹی وی سے نشر ہونا تھا تاہم اب وزیراعظم نے مشاورت کے بعد ویڈیو پیغام جاری کرنا کا فیصلہ موخر کردیا۔

 
Load Next Story