سعودی عرب میں اتوار کی عید ہوگی
سعودی عرب ميں ماہ مقدس رمضان كے اختتام پر مسلمانوں كا مذہبی تہوار عيد الفطر اتوار كو منایا جائے گا
سعودی عرب ميں ماہ مقدس رمضان كے اختتام پر مسلمانوں كا مذہبی تہوار عيد الفطر اتوار كو منایا جائے گا، اس بات كا اعلان مملكت كے مذہبی حكام نے كيا۔
سعودی ميڈيا كی جانب سے جاری ايك بيان ميں حكام كا كہنا ہے كہ نئے قمری مہينے كے آغاز كے لئے ديكھا جانيوالا چاند جمعہ كی رات نظر نہيں آيا اور يہ كہ ہفتہ كو 30رمضان المبارك ہوگا ، ماہ مقدس رمضان كا آخری دن ہو گا، سعودی اتوار کو عید الفطر منائیں گے۔
قطر اور يمن نے بھی عيد اتوار كو منانے كا اعلان كيا ہے۔