پی آئی اے کیلیے 17 ارب کا پیکیج منظور گیس لوڈ مینجمنٹ پلان موخر
سوئی سدرن اورناردرن گیس کمپنیوں کیلیے یومیہ2کروڑ20لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی فنانسنگ کی بھی منظوری دیدی گئی۔
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کیلیے 17 ارب روپے سے زائدکے مالی پیکیج کی اور سوئی نادرن کیلیے یومیہ ایک کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری دے دی جبکہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان موخر کر دیا۔
ای سی سی نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو زیروریٹڈ انڈسٹری کو جاری گیس لوڈ مینجمنٹ کے نوٹسز واپس لینے کی ہدایت کردی اور واضح کیا ہے کہ گھریلو صارفین کیلیے سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔ ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمرکی زیر صدارت ہوا، پانچ نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں پی آئی اے کیلیے 17 ارب 2 لاکھ20 ہزار روپے کی مالی امداد کی منظوری دی گئی اور سوئی ناردرن کیلیے یومیہ ایک کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں 2 گیس فیلڈز سے سوئی سدرن اور نادرن کیلیے یومیہ 2 کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری دی گئی۔
ای سی سی نے سوئی ناردرن کیلیے یومیہ ایک کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری ہے۔ اجلاس میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کیلیے 17 ارب روپے کی فنانشل سپورٹ کی منظوری بھی دی گئی۔