11 سالہ عیسائی لڑکی پر توہین رسالت کا الزام عائد
ایکسپریس ٹریبیون کے پوچھنے پر،رمنا پولیس اسٹیشن کے حکام نے کنفرم کیا کہ لڑکی کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔
KARACHI:
11 سالہ عیسائی لڑکی پر توہین رسالت کا الزام عائد کیا گیا ہے،اوراسلام آباد میں ہفتہ کو قرآنی صفحات جلانے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
یہ خبر اس وقت ابھری جب ایک ویب سائٹ"پاکستان میں عیسائی"نے رپورٹ کیا کہ ایک لڑکی،جسکا نام رمشہ مسیح ہے،اور جسے ڈاؤن سینڈروم ہے،نے قرآن کے 10 صفحات جلائے،اور توہین رسالت کی مرتکب ہوئی ہے۔

ویب سائٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رمشا ولدمسرک مسیح،اومارا جعفر،سیکٹر G12/0 اسلام آباد کی رہائشی ہے،اور اسے ویمن پولیس اسٹیشن نے 17 اگست کو گرفتار کیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شکایت السید محمد اماد کی طرف سے درج کرائی گئی تھی۔