دوسرے خط پر شور مچانے والے سوئس عدالت کا خط پڑھیںکائرہ
مقدمہ دوبارہ کھولنے پربھی کچھ ثابت نہ ہوا توقوم کے پیسے کے ضیاع کے ذمے دارنوازشریف ہوں گے, کائرہ.
پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ سوئس حکام کولکھے دوسرے خط پرشورمچانے والے سوئس عدالت کالکھاخط پڑھیں اس میں واضح لکھاہے کہ مقدمے میں2008 کے بعدکوئی نئی شہادت نہیں ملی کہ دوبارہ مقدمہ کھولاجائے۔
مقدمہ دوبارہ کھولنے پربھی کچھ ثابت نہ ہوا توقوم کے پیسے کے ضیاع کے ذمے دارنوازشریف ہوں گے، صدر کے استثنی کاذکرنہیں ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ حکومت پاکستان کے جس وقت پرشور مچایاجارہاہے اس کی کوئی حیثیت نہیں ،خط میں صدرکے استثنی کاذکرنہیں اورنہ ہی یہ لکھاگیاہے کہ حکومت پاکستان مقدمہ نہیں چلانا چاہتی بلکہ اس میں لکھاگیا ہے کہ سوئس عدالت میں مقدمہ2008 میں ختم ہوگیا تھا اور اب یہ ٹائم بارڈرہوچکا ہے، دوسرایہ کہ2008کے بعداس مقدمے میں کوئی نئی شہادت نہیں ملی کہ مقدمہ دوبارہ کھولاجائے ۔