شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ 3 اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز کا قافلہ میرعلی روڈ سے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم پھٹ گیا۔

سیکیورٹی فورسز کا قافلہ میرعلی روڈ سے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم پھٹ گیا۔ فوٹو: پی پی آئی/ فائل


شمالی وزیرستان میں میر علی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 3 اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا قافلہ میرعلی روڈ سے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم پھٹ گیا، دھماکے سے 3 اہلکار شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story