اچھی فلم کے لیے جسم کی نمائش کرسکتی ہوں ہما قریشی

اگر فلم کو صرف جسم کی نمائش کے ذریعے فروخت کیا جائے گا تو وہ مجھے کسی طور قبول نہیں ہوگا۔

اچھی فلم کے لیے مجھے جسم کی نمائش کرنا منظور ہے لیکن محض سنسنی پھیلانے کے لیے میں ایسا نہیں کروں گی، ہماقریشی فوٹو: فائل

فلم گینگز اف واسع پور،چکن کھرانا اورایک تھی ڈائن میں اپنی خوبصورتی اور اداکاری سے خبروں میں آنیوالی بھارتی اداکارہ ہماقریشی نے کہا ہے کہ فلم کی کہانی اچھی ہو تو جسم کی نمائش میں کوئی حرج نہیں ہے۔

انھوں نے کہا ایک اچھی فلم کے لیے مجھے جسم کی نمائش کرنا منظور ہے لیکن محض سنسنی پھیلانے کے لیے میں ایسا نہیں کروں گی۔




اگر فلم کو صرف جسم کی نمائش کے ذریعے فروخت کیا جائے گا تو وہ مجھے کسی طور قبول نہیں ہوگا۔
Load Next Story