کوہستان وڈیو اسکینڈل ملزمان کا 6 سال بعد لڑکیوں کے قتل کا اعتراف
ملزمان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں ہیں، وہ مقتول لڑکیوں کے رشتے دار ہیں، پولیس
کوہستان وڈیو اسکینڈل کا 6 سال بعد ڈراپ سین ہوگیا، ملزمان نے لڑکیوں کے قتل کا اعتراف کر لیا۔
2012 میں پیش آنے والے کوہستان وڈیو اسکینڈل کا 6 سال بعد ڈراپ سین ہوگیا، گرفتار 4 ملزمان نے لڑکیوں کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں ہیں، وہ مقتول لڑکیوں کے رشتے دار ہیں۔