کراچی کے شہری سردی کا مزا لینے کے لیے تیار ہوجائیں
موسم خشک، رات میں خنکی جبکہ صبح کے وقت دھند چھانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کراچی کے شہری سردی کا مزا لینے کیلیے تیار ہوجائیں کیوں کہ شہر کا درجہ حرارت مذید گرگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی صبح شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ،جبکہ زیادہ سے زیادہ 31ڈگری رہا، دوپہر کو سمندری سمت کی جنوب مغربی ہوائیں بحال ہوئیں جب کہ اگلے 24 سے 48گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع خشک، رات میں خنکی ،صبح کے وقت دھند چھانے کا امکان ہے۔