گوگل کا یو ٹیوب سے گستاخانہ فلم ہٹانے سے انکار

یوٹیوب سے گستاخانہ فلم ہٹانا ہماری پالیسی کیخلاف ہے, گوگل

یوٹیوب سے گستاخانہ فلم ہٹانا ہماری پالیسی کیخلاف ہے, گوگل فوٹو: فائل

گوگل سرچ انجن نے یو ٹیوب سے گستاخانہ فلم ہٹانے سے انکارکردیا ہے۔


ایک ٹی وی کے مطابق گوگل انتظامیہ نے لاہورہائیکورٹ کی تجویزکا جواب خط کی صورت میں بھیج دیا ہے۔ذرائع کے مطابق خط میں گوگل نے موقف اختیارکیا کہ یوٹیوب سے گستاخانہ فلم ہٹانا ہماری پالیسی کیخلاف ہے۔خط 4جون کو عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

 
Load Next Story