سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر64750روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 55513 روپے ہوگئی۔
SRINAGAR:
سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور172روپے کا اضافہ کردیا گیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کی کمی سے 1236 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور172روپے کا اضافہ کردیا گیا۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر64750روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 55513 روپے ہوگئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کے اضافے سے870 اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 8روپے57پیسے کے اضافے سے 745 روپے 88 پیسے ہو