عمران خان بھارت میں آن لائن سرچ کی جانے والی مقبول ترین شخصیات میں شامل
سرچ انجن یاہو کی فہرست میں وزیر اعظم عمران خان بھی شامل ہیں
آن لائن سرچ انجن یاہو نے بھارت میں 2018 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں ٹاپ ٹین میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا نام بھی شامل ہے۔
عمران خان
یاہو انڈیا کی جانب سے جاری کی جانےوالی فہرست میں دسویں نمبر پر بھارتیوں نے جس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا وہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان ہیں۔
سلمان خان
نویں نمبر پر 2018 میں بھارتیوں نے جس شخصیت کو سب سے زیادہ آن لائن سرچ کیا وہ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ہیں۔
اٹل بہاری واجپائی
آٹھویں نمبر پر بھارتی سیاستدان اٹل بہاری واجپائی کو سرچ کیاگیا۔
پریانکا چوپڑا
ساتویں نمبر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کوبھارتیوں نے سب سے زیادہ آن لائن سرچ کیا۔
راہول گاندھی
چھٹے نمبر پر بھارتی اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی کو بھارتیو ں نے یاہو پر سب سے زیادہ سرچ کیا۔
پریاپرکاش
پانچویں نمبر پر آنکھ مارنے والی ویڈیو سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ پریاپرکاش کو سب سے زیادہ سرچ کیاگیا۔
نریندرامودی
تیسرے نمبر پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی ہیں جنہیں یاہوانڈیاپر رواں سال کے دوران سب سے زیادہ سرچ کیاگیا۔ جب کہ چوتھے نمبر پر بھارتی سیاستدان مٹھوویل کروناندھی ہیں۔
سری دیوی
دوسرے نمبر پر آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو آن لائن سب سے زیادہ سرچ کیاگیا۔
سنی لیون
یاہوانڈیا کے مطابق بھارت میں رواں سال بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کو سب سے زیادہ سرچ کیاگیا۔ سنی لیون گزشتہ کئی برسوں سے بھارتیوں کی آن لائن سرچ کی جانے والی پسندیدہ شخصیت ہیں۔