خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی فاٹا اضلاع میں انتخابات اگلے سال مئی میں کرانیکی منظوری
30 ہزار سرکاری نوکریوں، لیویز اور خاصہ دار اہلکاروں کی تنخواہوں میں 12 سے18 ہزار اضافے کی بھی منظوری۔
خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی نے فاٹا میں صوبائی اسمبلی کیلیے اپریل اور مئی جب کہ بلدیاتی انتخابات اس سے پہلے منعقد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی نے قبائلی علاقوں کے انضمام کوعملی جامہ پہنانے کیلیے فاٹا سیکریٹریٹ ختم کرکے اس کے تحت کام کرنیوالے تمام اداروں اورڈائریکٹوریٹس کو صوبائی محکموں میں ضم کرنے، مذکورہ علاقوں کیلیے 30 ہزار سرکاری نوکریوں، لیویز اور خاصہ دار اہلکاروں کی تنخواہوں میں 12 سے18 ہزار کا اضافہ اور صوبائی اسمبلی کیلیے اپریل، مئی جبکہ بلدیاتی انتخابات اس سے پہلے منعقد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔