فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں علاج کیلئے آنے والی مریضہ کی عزت ڈاکٹرنے تار تارکردی
انیلہ اپنی ماں کے ساتھ سول اسپتال کے ایک وارڈ میں علاج کے لئے آئی تو ڈاکٹر ناصر بیگ اسے اکیلے کیبن میں لے گیا
RIO DE JANEIRO:
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں علاج کے لئے آنے والی مریضہ کو ڈاکٹر نے کیبن میں لے جاکر اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔
ڈاکٹر مسیحائی تو پہلے ہی بھول چکے تھے اب شاید انسانیت بھی بھولتے جارہے ہیں، فیصل آباد کے سول اسپتال میں مسیحا نے درندہ بن کے مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، انیلہ اپنی ماں کے ساتھ سول اسپتال کے ایک وارڈ میں علاج کے لئے آئی تو ڈاکٹر ناصر بیگ اسے اکیلے کیبن میں لے گیا جبکہ انیلہ کی ماں بیٹی کا انتظار کرتی رہی اور ڈاکٹر نے اس کی بیٹی کو ہراساں کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔