سینیٹر سردار اعظم خان عارضہ قلب کے باعث چل بسے
وفات پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی ودیگر نے اظہار افسوس کیا ہے۔
پشتونخوا ملی عوامی کے صوبائی سینئر نائب صدر سینیٹر سردار اعظم خان موسیٰ خیل انتقال کر گئے۔
سینیٹر سردار اعظم خان موسیٰ خیل عارضہ قلب کے باعث انتقال کر گئے، وہ کراچی کے آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی نماز جنازہ ضلع موسیٰ خان میں مرحوم کے آبائی گاؤں موسیٰ خیل میں آج صبح گیارہ بجے ایف سی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
خیال رہے کہ مرحوم رکن بلوچستان اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی وفات پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی ودیگر نے اظہار افسوس کیا ہے۔